Tuesday, April 14, 2026
ہومپاکستانایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد روانہ

ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد روانہ

اسلام آباد (سب نیوز)ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد روانہ ،نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنش فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ایرانی وفد کو الوداع کہا۔ ایرانی وفد میں مجلس شوری کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل تھے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔