ہومبریکنگ نیوزامریکی صدر آج رات 10 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

امریکی صدر آج رات 10 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

واشنگٹن: (آئی پی ایس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان وقت کے مطابق آج رات 10 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ امریکی میڈیا کے اصرار پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ پریس کانفرنس کر رہے ہیں، امریکی صدر وائٹ ہاؤس کے بریفنگ روم میں پریس کانفرنس کریں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ آج کی پریس کانفرنس میں میڈیا نمائندگان کو ایران جنگ سے متعلق سوالوں کے جواب دیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔