Sunday, May 24, 2026
ہومپاکستانوزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر بھی کورونا کا شکار،گھر میں قرنطینہ کر لیا

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر بھی کورونا کا شکار،گھر میں قرنطینہ کر لیا

اسلام آباد ، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے خود کے کورونا میں مبتلاہونے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایاکہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے اور میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر عمل کریں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔