Friday, May 1, 2026
ہومتازہ تریناسلام آباد میںکل تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد میںکل تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (سب نیوز)ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں 13مارچ کو تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے 13 مارچ بروز جمعہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تمام سرکاری و نجی اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں 13مارچ کو بند رہیں گی،اسلام آباد کی حدود میں واقع تمام تعلیمی اداروں پر 13مارچ کو چھٹی ہوگی،اسلام آباد میں جمعہ کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہو گی ، اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں 13 مارچ کو بند رہیں گی، ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کے لیے 13 مارچ کو پبلک ہالیڈے قرار دیدیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔