ہومپاکستانقومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے بھی اپوزیشن لیڈر شبلی فرازکا دفتر خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے بھی اپوزیشن لیڈر شبلی فرازکا دفتر خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (سب نیوز) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کی نااہلی کا معاملہ ،سینیٹ سیکرٹیریٹ نے اپوزیشن لیڈر کا دفتر خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے شبلی فراز کو نااہل اور ڈی نوٹیفائی کیا ہے، اپوزیشن لیڈر کا دفتر پانچ اگست سے خالی قرار دیا جاتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔