ہومپاکستانایف آئی اے میں گریڈ 17کے پانچ افسران کا تبادلہ ، نوٹیفکیشن جاری

ایف آئی اے میں گریڈ 17کے پانچ افسران کا تبادلہ ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں گریڈ 17کے پانچ افسران کو تبدیل کردیا گیا ۔منگل کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر خبیب عزیز کو فیصل آباد،اسسٹنٹ ڈائریکٹر شوکت علی کو پشاور، اسسٹنٹ ڈائریکٹر امام بخش کوملتان، اسسٹنٹ ڈائریکٹروہاب احمد کو ایبٹ آبادجبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر یاسر عرفات کو گلگت بھیج دیاگیا۔
6c057465 2fdb 4efc 8fd6 d38a4934ea2f

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔