Thursday, January 22, 2026
ہومدنیاچینی صدر کا روسی مسافر بردار طیارے کے حادثے پر روسی صدر کو تعزیتی پیغام

چینی صدر کا روسی مسافر بردار طیارے کے حادثے پر روسی صدر کو تعزیتی پیغام

بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو روسی مسافربردار طیارے کے حادثے میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجا ۔اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ساتھ گہری تعزیت اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔


روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔