کوٹلی، ضلعی انتظامیہ نے کورونا کے باعث تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کوٹلی میں انتظامیہ نے ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رکھے جائیں گے۔
کوٹلی میں کورونا کے باعث تعلیمی ادارے 21اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
