Friday, May 16, 2025
ہومپاکستانپاک بھارت کشیدگی ،سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ پاکستان کے دورہ پر پہنچ گئے

پاک بھارت کشیدگی ،سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ پاکستان کے دورہ پر پہنچ گئے

اسلام آباد (سب نیوز)سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ پاکستان کے دورہ پر پہنچ گئے،سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے،اپنے دورے میں سعودی وزیر خارجہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔