Wednesday, May 21, 2025
spot_img
ہومدنیاچینی صدر سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے

چینی صدر سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے

چینی صدر سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے

چینی صدر شی جن پھنگ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔ اپنے دورے کے دوران، چینی صدر سوویت یونین کی عظیم حب الوطنی کی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں بھی شرکت کرینگے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔