Monday, May 12, 2025
ہومپاکستانپاکستان کا موثر جواب ، انڈیا کامقبوضہ جموں کشمیر میں 10فوجی ہلاکتوں کا دعوی

پاکستان کا موثر جواب ، انڈیا کامقبوضہ جموں کشمیر میں 10فوجی ہلاکتوں کا دعوی

اسلام آباد (سب نیوز)بھارت نے دعوی کیا ہے کہ اس کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں گولہ باری کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 10ہو گئی۔
ایک سینیئر فوجی اہلکار نے بی بی سی کو تصدیق کی ہے کہ یہ سب ہلاکتیں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ پونچھ پاکستان اور انڈیا کے درمیان لائن آف کنٹرول پر واقع علاقہ ہے۔منگل کی شب بھارت کے پاکستان کے مختلف مقامات پر حملوں کے بعد دونوں ملکوں کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔