Monday, May 12, 2025
ہومپاکستانپاک فوج کی جوابی کارروائی ، دو بھارتی رافیل طیارے مار گرائے، سرینگر ائیر بیس بھی مکمل تباہی

پاک فوج کی جوابی کارروائی ، دو بھارتی رافیل طیارے مار گرائے، سرینگر ائیر بیس بھی مکمل تباہی

اسلام آباد (سب نیوز) بھارت کی طرف سے رات کے اندھیرے میں بزدلانہ حملے کے بعد پاک فوج نے بھی جوابی کارروائی شروع کر دی، جوابی کارروائی میں 8 مقامات کو نشانہ بنایا گیا، جوابی کارروائی میں دو رافیل طیارے مار گرائے جبکہ سرینگر ائیر بیس بھی مکمل تباہی کر دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔