ہومپاکستانطاہر خورشید کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات،تحقیقات کا دائرہ کار بے نامی داروں تک پہنچ گیا

طاہر خورشید کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات،تحقیقات کا دائرہ کار بے نامی داروں تک پہنچ گیا

لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا معاملہ،نیب لاہور کی تحقیقات کا دائرہ کار بے نامی داروں تک بھی پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق طاہر خورشید کو بے نامی داروں کے ریکارڈ کیلئے سوالنامہ فراہم کردیا گیا،جوابات کیلئے 4 ہفتہ کی مہلت دی گئی ۔ طاہر خورشید کے تمام بے نامی داروں کو طلب بھی کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔