اسلام آباد (سب نیوز)مارچ میں کرنٹ اکاونٹ ایک اعشاریہ ایک نو ارب ڈالر فاضل رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال نو ماہ میں کرنٹ اکاونٹ ایک اعشاریہ آٹھ پانچ ارب ڈالر سرپلس ہے۔ گزشتہ مالی سال کرنٹ اکانٹ ایک اعشاریہ چھ پانچ ارب ڈالر خسارے میں تھا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال نو ماہ میں کرنٹ اکانٹ ایک اعشاریہ آٹھ پانچ ارب ڈالر سرپلس رہا۔ گزشتہ مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ اکانٹ 1.65ارب ڈالرخسارے میں تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ میں کرنٹ اکانٹ 1.19 ارب ڈلر فاضل رہا ہے۔ رواں مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ آکانٹ 1.85ارب ڈالرفاضل رہا ہے۔گزشتہ مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ اکانٹ 1.65ارب ڈالرخسارے میں تھا۔
معاشی میدان سے بڑی خوشخبری، مارچ میں کرنٹ اکاونٹ 1.19 ارب ڈالر ریکارڈ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
