ہومپاکستانعوام سے ایک اور دھوکہ :سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے قائم ڈیم فنڈ کی ساری رقم کی سرمایہ کردی گئی

عوام سے ایک اور دھوکہ :سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے قائم ڈیم فنڈ کی ساری رقم کی سرمایہ کردی گئی

اسلام آباد(آئی پی ایس )عوام سے ایک اور دھوکہ :سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے قائم ڈیم فنڈ کی ساری رقم کی سرمایہ کردی گئی۔سینئر صحافی اعزاز سید نے انکشاف کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے قائم ڈیم فنڈ میں 12 ارب 93 کروڑ سے زائد کی رقم جمع ہوئی جسکا ایک روپیہ بھی ڈیموں کی تعمیر پر نہیں لگا بلکہ کم و بیش ساری رقم کی سرمایہ کاری کردی گئی اب سپریم کورٹ کے ڈیم اکاونٹ میں صرف 7 لاکھ99 ہزار 358روپے رہ گئے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔