ہومپاکستانوزیراعظم نے کرتار پور راہداری کھول کر اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار ہونے کا ثبوت دیا

وزیراعظم نے کرتار پور راہداری کھول کر اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار ہونے کا ثبوت دیا

اسلام آباد، وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اسلام کے احکامات کے عین مطابق پاکستان میں اقلیتوں کو برابر حقوق حاصل ہیں،وزیراعظم نے کرتار پور راہداری کھول کر اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار ہونے کا ثبوت دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں اقلیتوں کا کردار نمایاں اور اہم ہے، ہر مذہب اور فرقے کے افراد ملکی تعمیر میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1425337392739803136

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔