ہومپاکستانحکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت صحت عطاالرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت صحت عطاالرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد،حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت قومی صحت سید عطاالرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا ۔
جاری نوٹیفکیشن میں عطا الرحمان کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کے گریڈ 21 کے افسر نبیل اعوان کو وزارت صحت میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے ،نبیل اعوان اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔