رحیم یار خان، رحیم یار خان میں بھونگ گھنیش مندر حملہ کیس میں پولیس نے 70 سے زائد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
اے ایس پی صادق آباد کے مطابق مندر حملہ کیس میں گرفتاریاں ویڈیو، عینی شاہدین اور موبائل ڈیٹا سے کی جا رہی ہیں۔صادق آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مندر حملہ کیس میں گرفتار کیئے گئے تمام ملزمان کو پیر کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔
مندر حملہ کیس میں 70سے زائد ملزمان گرفتار کئے جا چکے ، پولیس
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
