Saturday, May 16, 2026
ہوماسلام آباداسلام آباد پولیس کا شیشہ سنٹرز کے خلاف کریک ڈاون،10ملزمان گرفتار

اسلام آباد پولیس کا شیشہ سنٹرز کے خلاف کریک ڈاون،10ملزمان گرفتار

اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد پولیس کا رات گئے شیشہ سنٹرز کے خلاف کریک ڈاون ،کریک ڈاون تھانہ لوہی بھیر اور گولڑہ کے علاقوں میں کیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بحریہ ٹاون سوک سنٹراور ای الیون میں 10 شیشہ سنٹرز سیل کردئیے،10ملزمان گرفتار، 69 حقے، شیشے ضبط کر لیے گئے،ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔