Friday, January 17, 2025
ہومبریکنگ نیوزانسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ماسٹر مائنڈ خاتون گرفتار

انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ماسٹر مائنڈ خاتون گرفتار

لاہور: لاہور میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ماسٹرمائنڈ خاتون گرفتار کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ماسٹر مائنڈ خاتون گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کا نام انسانی اسمگلروں کی آئی بی کی فہرست میں شامل تھا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمہ سادہ لوح افراد کو جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے کا الزام ہے، ملزمہ نادیہ تنویر متعدد مقدمات میں نامزد تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔