Monday, January 13, 2025
ہومبریکنگ نیوزعلی امین گنڈاپور کی جانب سے ڈی چوک سانحے میں شہید کارکن کے ورثا کو ایک کروڑ کا چیک پیش

علی امین گنڈاپور کی جانب سے ڈی چوک سانحے میں شہید کارکن کے ورثا کو ایک کروڑ کا چیک پیش

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ڈی چوک سانحے میں شہید پی ٹی آئی کارکن سردار شفیق احمد کے ورثا کی ملاقات ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ نے شہید کارکن کے ورثاء کو ایک کروڑ کا چیک دیا۔
اس موقع پر علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ڈی چوک سانحے کے شہداء کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، ان شہداء کے اہل خانہ کی ہر ممکن معاونت کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔