ہومپاکستانچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے سینیٹر فیصل واوڈ ا کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے سینیٹر فیصل واوڈ ا کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی زرداری ہاوس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔