Sunday, May 24, 2026
ہومپاکستانمہوش انور پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر بن گئیں

مہوش انور پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر بن گئیں

اسلام آباد (سب نیوز) مہوش انور پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر بن گئی ہیں،
مہوش انور 2013 سے انجینئر جبکہ 2023 میں اتھرزیشن حاصل کر چکی ۔ گزشتہ روز اسلام آباد سے سکھر کی کامیاب فلائٹ مکمل کی۔
جنہوں نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی۔

شاندار کامیابی خواتین ایئر کرافٹ انجینئرز کے لیے نہ صرف ایک اہم لمحہ ہے بلکہ ہماری انجینئرنگ کمیونٹی میں ترقی پسند جذبے اور غیر معمولی صلاحیتوں کا بھی ثبوت ہے۔

انجینئر مہوش کی غیر متزلزل لگن، محنت سب کے لیے ایک روشن مثال قائم کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔