Saturday, December 7, 2024
ہومپاکستانسوات؛ زمرد کے کان میں رسی ٹوٹنے سے دو مزدور جاں بحق

سوات؛ زمرد کے کان میں رسی ٹوٹنے سے دو مزدور جاں بحق


پشاور:ضلع سوات میں زمرد کی کان میں رسی ٹوٹنے سے دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق مزدوروں کی لاشیں نکال کر سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
جاں بحق مزدوروں کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔