Sunday, December 8, 2024
ہومپاکستانپی ٹی آئی احتجاج ، الیکشن کمیشن نے کل سماعت کیلئے مقرر کیسز کو ڈی لسٹ کر دیا

پی ٹی آئی احتجاج ، الیکشن کمیشن نے کل سماعت کیلئے مقرر کیسز کو ڈی لسٹ کر دیا

اسلام آباد(سب نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کل سماعت کے لئے مقرر کیسز کو ڈی لسٹ کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے راستوں کی بندش کے باعث کیسز کی سماعت ڈی لسٹ کی گئی ہے۔کل الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے مالی گوشواروں اور اکانٹس پر اعتراضات بارے ابتدائی سماعت ہونا تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔