کراچی (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف سندھ نے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے بیان پر ردعمل دے دیا۔
کراچی سے جاری بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ سندھ پر کئی دہائیوں سے مسلط قبضہ مافیا آئین اور قانون کا درس دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کو حاصل آئینی حقوق سے قوم بخوبی واقف ہے۔ سندھ میں کسی کو اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے کی اجازت نہیں۔
سندھ پر کئی دہائیوں سے مسلط قبضہ مافیا آئین و قانون کا درس دے رہا ہے، پی ٹی آئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔