Friday, December 6, 2024
ہومبریکنگ نیوزریاست فسادیوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گی، عظمیٰ بخاری

ریاست فسادیوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ کے پی کے کی سرحد عبور کرکے تماشا لگائیں گے۔ عام عوام کے بچے انقلاب میں شرکت کریں اور سڑکوں پر خوار ہوں، بغاوت کا سرغنہ اور ان کے بچے انقلاب میں شرکت نہیں کرسکتے۔ بشریٰ بی بی ا ور علی امین گنڈا پور ابھی تک سو رہے ہیں، بشریٰ بی بی نے اپنا موبائل فون بند کر رکھا ہے۔ ریاست فسادیوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔