Monday, December 9, 2024
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد ہائیکورٹ ،190 ملین پا ئو نڈ کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ ،190 ملین پا ئو نڈ کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ جاری

اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد ہائیکورٹ ،190 ملین پا ئو نڈ کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر 9 صفحات کا فیصلہ ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کیا۔فیصلے کے مطابق بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کے دو احکامات کالعدم قرار دیے گئے، عدالت نے حکم دیا ہے کہ ٹرائل کورٹ بریت کی دونوں درخواستوں پر دربارہ فیصلہ کرے

Al-Qadir-Acquittal-Petitions-Order-IHC

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔