Sunday, December 8, 2024
ہومپاکستانسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں 7رکنی پارلیمانی وفد روس کا دورہ کریگا

سپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں 7رکنی پارلیمانی وفد روس کا دورہ کریگا

اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں 7رکنی پارلیمانی وفد آئندہ ماہ روس کے دورے پر جائیگا۔
ذرائع نے بتایا کہ سفارتی چینل سے اس دورے کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور امکانی طور پر وفد کی روانگی رواں ماہ کے آخری ہفتے 25 نومبر کو ہوگی۔ اس 4روزہ دورے میں قومی اسمبلی کے سپیکر کی اپنے وفد کے ارکان کے ہمراہ روس کے وزیراعظم سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔