ہومبریکنگ نیوزوفاقی حکومت نے ایس ای او کانفرنس کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

وفاقی حکومت نے ایس ای او کانفرنس کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

WhatsApp Image 2024 10 07 at 05.38.59 7a81969e

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 14، 15 اور 16 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام تعطیل کا اعلان ایس سی او کانفرنس کے تناظر میں کیا گیا۔ خیال رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔