اسلام آباد (سب نیوز )تحریک انصاف کے وکلا کا کل پھر سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے وکلاء کل گیارہ بجے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کریں گے، وکلا قیادت نے تمام وکلا کو کل ہر صورت سپریم کورٹ کے باہر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تحریک انصاف کے وکلا ء کا کل پھر سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔