اسلام آباد(آئی پی ایس )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترک نائب وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ترک نائب وزیر خارجہ کی ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تجارت، سرمایہ کاری، آئی ٹی میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے دفاعی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔
ہومبریکنگ نیوزاسحاق ڈار سے ترک نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت، آئی ٹی میں تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
اسحاق ڈار سے ترک نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت، آئی ٹی میں تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔