لندن (آئی پی ایس )چین نے افغانستان میں مثبت کردار ادا کرنے کی تیاری کرتے ہوئے افغانستان کو روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق چین اور افغانستان کے درمیان سڑک کی تعمیر منصوبے کا حصہ ہوگی، یہ سڑک پاکستان سے گزر کر افغانستان تک پہنچے گی۔رپورٹ کے مطابق پشاور اور کابل موٹر وے پر بھی چین اور افغانستان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
چین نے افغانستان کو روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
