ہومبریکنگ نیوزالیکشن کمیشن نے اسلام اباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا،29ستمبر کو پولنگ کا اعلان

الیکشن کمیشن نے اسلام اباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا،29ستمبر کو پولنگ کا اعلان

الیکشن کمیشن نے اسلام اباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا،اسلام اباد کے بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے ،بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 16 اگست سے 20 اگست تک وصول کیے جائیںگے۔اسلام اباد کے بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کی ابتدائی فہرست 21 اگست کوجاری کی جائیگی۔اسلام اباد کے بلدیات کے انتخابات میں امیدوار ہوں کہ کاغذات کی جانچ پڑتال 22 اگست سے 26 اگست تک کی جائیگی۔اسلام اباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کہ خلاف کاغذات 27 اگست سے 29 اگست تک نامزدگی امیدوار منظور یا مسترد ہونے کے خلاف ایپلیںنمٹائی جائیںگی۔ الیکشن کمیشن نے اسلام اباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسران تعینات کر دیے الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔