جدہ،پاکستان جرنلسٹس فورم کیلئے اعزاز،امریکہ کے شہر شکاگومیں منعقد ہونے والی کانفرنس میں پاکستان جرنلسٹ فورم سعودی عرب کو دعوت
پی ایف جے کے چیئرمین امیر محمد خان شرکت کریں گے جس میں مختلف ممالک کے سینئر جرنلسٹس شرکت کرینگے۔ توقع ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ بھی خطاب کرینگے ،پاکستان جرنلسٹ فورم کے صدر خالد نواز چیمہ نے چیئرمین امیر محمد خان کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا پاکستان جرنلسٹ فورم کا نام دنیا بھر میں روشن ہوگا پاکستان جرنلسٹ فورم اپنی مثبت اور غیر جانب دار صحافت کی وجہ سے سعودی عرب میں اپنا ایک مقام رکھتی ہے
