اسلام آباد ،وزیراعظم نے ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کو مفت علاج کی سہولت پر خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہے وہ پاکستان جس کا وژن علامہ اقبال اور قائداعظم نے دیا۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کے پی صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 افراد کا مفت علاج کیا گیا، یہ ہے وہ پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔
ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کی طرف گامزن ہیں،عمران خان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
