Wednesday, May 20, 2026
ہوماسلام آبادبیٹی کی رہائی کے لیے صنم جاوید کے والد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

بیٹی کی رہائی کے لیے صنم جاوید کے والد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (آئی پی ایس) بیٹی کی رہائی کے لیے صنم جاوید کے والد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔

صنم جاوید کے والد نے درخواست میں استدعا کی کہ صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ مین پیش کرنے کا حکم دیا جائے

درخواست میں استدعا کی گئی کہ صنم جاوید کو غیر قانونی حراست سے فوری رہا کرنے کا حکم دیا جائے ،

صنم جاوید کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کی ہدایت کی جائے ،

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صنم جاوید کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی کو روکا جائے ،

صنم جاوید کو حراست میں لئے جانے یا اغوا کے عمل کو غیر قانونی قرار دینے کی بھی استدعا کی گئی ۔

درخواست صنم جاوید کے والد نے دائر کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔