اسلام آباد(سب نیوز )اتوار بازار میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔چیئر مین سی ڈی اے محمد علی رنداھاوا اور ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی رانا محمد وقاص موقع پر موجود ہیں اور ریسکیو عمل کی نگرانی کر رہے ہیں۔سی ڈی اے اور ایم سی آئی کا عملہ آگ پر قابو پانے کیلئے مصروف عمل ہے
ہوماسلام آباداتوار بازار میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش،چیئر مین سی ڈی اے محمد علی رنداھاوا اور ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی رانا محمد وقاص موقع پر موجود ،ویڈیو سب نیوز پر
اتوار بازار میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش،چیئر مین سی ڈی اے محمد علی رنداھاوا اور ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی رانا محمد وقاص موقع پر موجود ،ویڈیو سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

