اسلام آباد : پاکستان نے پرتگال کے یوم جمہوریہ کے موقع پر پرتگال کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
اس حوالے سے جاری پیغام میں کہا گیا:
پرتگال کو یوم جمہوریہ مبارک! پرتگالی جمہوریہ کے عوام اور حکومت کے لیے مسلسل امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔”
