اسلام آباد(آئی پی ایس )تھانہ کورال کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی ،غوری ٹاون میں فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے والا صفدر کھوکھر گرفتار ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کاروائی شہری کی اطلاع پر رات گئے تھانہ کورال کے ایس ایچ او معہ جوانوں نے غوری ٹاون میں کی ۔صفدر کھوکھر سمیت قبضہ مافیا کے تین کارندے کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمونشن بھی برآمد کرلیا۔ملزمان کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔
ہوماسلام آبادتھانہ کورال پولیس کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی،غوری ٹاون میں فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے والا صفدر کھوکھر گرفتار
تھانہ کورال پولیس کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی،غوری ٹاون میں فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے والا صفدر کھوکھر گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
