ہومتازہ ترینچین کا ہزار سالہ قدیم قصبہ، آج جدید ٹیکنالوجی کا مرکز

چین کا ہزار سالہ قدیم قصبہ، آج جدید ٹیکنالوجی کا مرکز

بیجنگ :چین کا ہزار سالہ قدیم قصبہ وُوچن ، آج عالمی انٹرنیٹ کانفرنس کا مستقل میزبان بن چکا ہے۔ قدیم ورثے کے تحفظ، ثقافتی جدت اور جدید ٹیکنالوجی نے وُوچن کو نئی شناخت دی ہے۔آج یہاں روایت، ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی ایک منفرد انداز میں ہم آہنگ ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔