ہومکھیلٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کے پیٹ کمنز لگاتار 2 ہیٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے

ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کے پیٹ کمنز لگاتار 2 ہیٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے

نیویارک: آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار 2 ہیٹرک کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔

ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سپر ایٹ مرحلے میں بنگلا دیش کو 28 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا اور افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے 4 اوورز میں 28 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔

پیٹ کمنز نے 3 گیندوں پر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور رواں ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار دوسری ہیٹرک کا اعزاز اپنے نام کیا۔

اس سے قبل پیٹ کمنز نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔