اسلام آباد (سب نیوز )ہائیر ایجو کیشن کمیشن کے بجٹ میں بڑی کٹوتی،چیئر مین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار حکومت کو قائل کرنے میں ناکام ہو گئے۔ذرائع کے مطابق چیئر مین ایچ ای سی کی موجودگی میں حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز فائل کیں جس میں اعلی تعلیمی سیکٹر کے لیے بجٹ میں بڑی کٹوتی کی تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔دوسری جانب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی کا معاملے پر ایچ ای سی کمیشن کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔اجلاس میں یک نکاتی ایجنڈے پر بات چیت ہوگیاجلاس میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی کے معاملے پر گفتگو ہوگی۔
ہومبریکنگ نیوزہائیر ایجو کیشن کمیشن کے بجٹ میں بڑی کٹوتی،چیئر مین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار حکومت کو قائل کرنے میں ناکام
ہائیر ایجو کیشن کمیشن کے بجٹ میں بڑی کٹوتی،چیئر مین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار حکومت کو قائل کرنے میں ناکام
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
