ہومبریکنگ نیوزنیب میں بڑے پیمانے تقرری اور تبادلے،تحریری احکامات سب نیوز پر

نیب میں بڑے پیمانے تقرری اور تبادلے،تحریری احکامات سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )نیب میں بڑے پیمانے تقرری اور تبادلے ۔سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب محسن علی خان کا نیب راولپنڈی سے نیب ہیڈ کوارٹر تبادلہ کر دیا گیا ۔ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد سلطان نظیر کا نیب ہیڈ کوارٹر سے نیب راولپنڈی تبادلہ کر دیا گیا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرز نور اللہ اور نور محمد کا نیب خیبرپختونخوا سے نیب بلوچستان تبادلہ کر دیا گیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر نمار بہادر غوری کا نیب راولپنڈی نیب کراچی کا تبادلہ کر دیا گیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر قاضی عاطف بصیر چغتائی کا نیب راولپنڈی سے نیب سکھر تبادلہ کر دیا گیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اصف لیاقت اور محمد عمر صدیق کا نیب لاہور سے نیب سکھر تبادلہ کردیاگیا۔

WhatsApp Image 2024 05 30 at 16.02.05 5e736011

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔