اسلام آباد (سب نیوز )میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد سرینگر ہائے وے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن ۔ڈائریکٹر ڈی ایم اے کی ہدایت پر تجاوازت کے خلاف سرینگر ہائی وے کے اطراف بڑا آپریشن متعدد تجاوازات مسمارکر کے سامان ڈی ایم اے سٹور میںجمع کیاگیا۔
میٹرو پولیٹن کارپوریشن کاسرینگر ہائے وے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
