ہوماسلام آبادچیف کمشنر محمد علی رندھاوا کو چیئرمین سی ڈی اے کا چارج مل گیا ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

چیف کمشنر محمد علی رندھاوا کو چیئرمین سی ڈی اے کا چارج مل گیا ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی حکومت میں چیف کمشنر محمد علی رندھاوا کو چیئرمین سی ڈی اے مقرر کردیا ۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

نوٹیفکیشن

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔