ہومپاکستانپارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد

پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد

اسلام آباد، پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش ملی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی ہے، ذرائع کے مطابق مرنے والے کا نام سنتوش کمارہے،پولیس ذرائع کے مطابق مرنے الا اقلیتی ایم این اے لال چند کا ڈرائیور بتایا جاتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔