Saturday, November 9, 2024
ہوماسلام آبادایرانی صدر کا دورہ پاکستان، ایم سی آئی نے شہر اقتدار کو دلہن کی طرح سجا دیا

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، ایم سی آئی نے شہر اقتدار کو دلہن کی طرح سجا دیا

اسلام آباد (سب نیوز) میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کی طرف سے اسلام آباد کیپٹل کو مختلف رنگوں کی روشنیوں اور سٹیمرز ،بینرز سے سجا دیا۔
ایران کے صدر جناب صدر ایران ابراہیم رئیسی اپنے 3 روزہ دورے پر 22 اپریل 2024 کو پاکستان تشریف لا رہے ہیں ۔ان کے دورے پر اسلام دارلحکومت کو مختلف رنگوں کی روشنیوں سے سجایا گیا ہے ۔ صدر ایران کو خوش آمدید کہنے کے لیے ائیرپورٹ سے سیکٹریٹ تک بینرز ،سٹیکرز اور دونوں ممالک کے قومی پرچموں اور مختلف رنگوں کے جھنڈوں کو لگایا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔