ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم شہبازشریف سے کویت کے سفیر کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے کویت کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کویت کیساتھ تعلقات کوبڑی اہمیت دیتاہے، ہم دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کوفروغ دیناچاہتے ہیں۔
کویتی سفیرنے کورونا کے دوران پاکستان کے تعاون کوسراہا، انہوں نے امیر کویت کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔