ہوماسلام آبادریکارڈ ٹمپرنگ میں سی ڈی اے گریڈ 20 کے افسر ایاز خان گرفتار

ریکارڈ ٹمپرنگ میں سی ڈی اے گریڈ 20 کے افسر ایاز خان گرفتار

اسلا م آباد(آئی پی ایس )ریکارڈ ٹمپرنگ میں سی ڈی اے گریڈ 20 کے افسر ایاز خان کو تھانہ آبپارہ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ریکارڈ ٹمپرنگ میں سی ڈی اے گریڈ 20 کر افسر ایاز خان کو تھانہ آبپارہ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ایاز خان کے خلاف سی ڈی اے نے درخواست دی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔